شیرور میں چھٹی اے جی ایم کے اجلاس عام میں تقسیم شدہ اسکالر شپ کی تفصیلی رپورٹ

0
2396

رپورٹر : ریاض کاوا شیروری

ناخدا ویلفیئر ایسوسی ایشن ، شیرور کی چھ ناخدا مسلم جماعتوں کے نمائندوں کی ایک مشترکہ کمیٹی ہے، جس کا قیام سنہ 2014 ء میں عمل میں آیا تھا . اس کے قیام کا ایک اہم مقصد شیرور کی ناخدا برادری پیمانہ پر تعلیمی میدان میں ترقی کرنا تھا ، لہذا وہ اس مقصد کے حصول کے لئے اپنے قیام کے آغاز سے ہی طلباء و طالبات کی ہمت افزائی کے لئے ان کی نمایاں فیصدی کامیابی پر AGM یعنی anual general meeting کے اجلاس عام میں اسکالر شپ تقسیم کرتا رہا ہے . اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے امسال مؤرخہ 13/دسمبر 2020 ء کے منعقدہ AGM کے اجلاس عام میں بھی اسکالر شپ تقسیم کی گئی جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں .

ناخدا ویلفیئر ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے امسال سنہ 2020 ء میں ایس ایس ایل سی (SSLC) کے امتحانات میں امتیازی کامیابی پر اسکالر شپ پانے والے طلباء و طالبات کی تفصیلات

1) رفیدہ بنت محمد اشرف مامدو
SSLC 90.88%

2) ارشیہ ناز بنت زبیر کیوکا
SSLC 88.00%

3) محمد فواز إبن عرفان گنگولی
SSLC 84.32%

4) عائشہ رمیسہ بنت محمد عرفان ملا
SSLC 80.32%

5) مدیحہ بنت محسن بواجی
SSLC 79.52%

6) محمد جزیل إبن جلال الدین ڈانگی
SSLC 79.20%

7) محمد نوفان إبن عبد القیوم مکری
SSLC 76.32%

8) اجوا نمیرہ بنت محمد ناصر مامدو
SSLC 75.36%

9) مصفیٰ بنت محمد غوث ملا                          SSLC 81%

10) حارس کامل إبن حسن بڈو
MUL TEC 74.66%

ناخدا ویلفیئر ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے امسال سنہ 2020 ء میں پی یو سی (PUC) کے شعبہ آرٹس ، کامرس اور سائنس کے فائنل امتحانات میں امتیازی کامیابی پر اسکالر شپ پانے والے طلباء و طالبات کی تفصیلات

1) تحیہ زلیخہ بنت عبد الغني

COM 92.16%

2) ثوبیہ بنت محمد یوسف کرڈی
SCI 91.66%

3) بی بی نظیفہ بنت محمد سعيد قاسما
COM 91.00%

4) بی بی سائفہ بنت عبدو عبد الرحمان عبدو
ARTS 88.50%

5) آمنہ سجمی بنت حسین میراں بڈو
COM 87.33%

6) میمون النساء بنت عبدالباری کھوکا

SCI 86.83%

7) شاذمہ فرزین بنت زین العابدین

SCI 76.50%

8) بی بی عائفہ بنت جمیل تاری سلہ
COM 70.00%

ناخدا ویلفیئر ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے امسال سنہ 2020 ء میں ڈگری کالج کے فائنل امتحانات میں امتیازی کامیابی پر اسکالر شپ پانے والے طلباء و طالبات کی تفصیلات

1) أفنان حسین ابن آدم مامدو
B.COM 91.71%

2) محمد مستعین ابن على مامدو
B.com 87.57%

3) توصیف ابن محمد علی تبکے
B.com 85.71%

4) فرحان ابن أحمد کھوکا
B.com 80.71%

5) بی بی عسفہ بنت عبدالباری کھوکا
B.com 79.90%

6) ایم ایم اشفان ابن باوامیر مامدو
B.CA 79.39%

7) محمد عفیف ابن بشیر کھوکا
B.COM 77.57%

8) جنید أختر ابن ابوبکر قاسم باتیا
B.BA 77.50%

9) سمران بنت عرفان گڈا
B.COM 76.85%

10) تسلیم بانو بنت عبدالجليل خورشے
B.COM 76.36%

11) محمد سعود إبن حنیف بواجی
B.COM 74.42%

12) محمد شبران إبن این ایم جعفری نیجی
B.COM 73.57%

13) عبدل المصور ابن عبدالرؤوف الجی
B.CA 72.62%

14) عاکفہ بنت محمد خواجہ ڈڈی
B.COM 71.88%

15) محمد آفتاب إبن روگے اسماعیل
B.BA 71.15%

16) مغیرہ نورجہاں بنت عبدالمجيد باتیا        B.COM 84%

ناخدا ویلفیئر ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے امسال سنہ 2020 ء میں عربی مدارس کے شعبہ عالمیت کے فائنل امتحانات میں امتیازی کامیابی پر اسکالر شپ پانے والی طالبات کی تفصیلات

1) عالمہ عفیفہ بنت محمد حنیف پونگے ، مدرسہ فیض الاسلام کیسر کوڈی شیرور

2) عالمہ وفاء بنت عبدالرزاق پونگے ، مدرسہ فیض الاسلام کیسر کوڈی شیرور

3) عالمہ فہمیدہ بنت محمد جابر مذوکر ، مدرسہ فیض الاسلام کیسر کوڈی شیرور

4) عالمہ عظمیٰ بنت محمد الیاس الجی ، مدرسہ فیض الاسلام کیسر کوڈی شیرور

5) عالمہ فاطمہ سھی بنت رفیق بومبا ، مدرسہ رونق الاسلام کیسر کوڈی شیرور

6) عالمہ بی بی زلفی بنت حسین روگے ، مدرسہ رونق الاسلام کیسر کوڈی شیرور

7) عالمہ جمانہ طیبہ بنت جنید شیخ جی ، مدرسہ رونق الاسلام کیسر کوڈی شیرور

ناخدا ویلفیئر ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے امسال سنہ 2020 ء میں عربی مدارس کے شعبہ حفظ کے فائنل امتحانات میں امتیازی کامیابی پر اسکالر شپ پانے والی طالبات کی تفصیلات

1) حافظہ آمنہ راحت بنت عبدالرحمان محتشم ، مدرسہ مفتاح العلوم شیرور

2) حافظہ سہانہ بنت محمد یوسف سارنگ ، مدرسہ فیض الاسلام کیسر کوڈی شیرور

3) حافظہ فاطمہ طہور بنت حبیب اللہ شیخ جی ، مدرسہ رونق الاسلام شیرور

شیرور کے ناخدا عربی مدارس میں سے ہر مدرسہ میں سب سے زیادہ فیصدی نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والی طالبات

عزیفہ بنت حافظ حسن ملا ، مدرسہ مفتاح العلوم شیرور ، 99.11 فیصد

ازھیٰ بنت محمود کافسی ، مدرسہ مفتاح العلوم شیرور ، 98.90 فیصد

ماریہ بنت محمد حنیف بابو ، مدرسہ رونق الاسلام کیسر کوڈی شیرور ، 96.60 فیصد

فاطمہ نجویٰ بنت عبدالرزاق ملا ، مدرسہ رونق الاسلام کیسر کوڈی شیرور ، 85.80 فیصد

نازحہ بنت مظہر الدین ، مدرسہ فیض الاسلام کیسر کوڈی شیرور ، 99.00 فیصد

انسیہ بنت محمد الیاس الجی ، مدرسہ فیض الاسلام کیسر کوڈی شیرور ، 95.40 فیصد

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here