ناخدا محلہ مرڈیشور کے SSLC کے امتحانات کا ایک سرسری جائزہ

0
1261

امسال 2019 ء ناخدا محلہ مرڈیشور میں ناخدا برادری کے طلباء وطالبات کے SSLC کے نتائج حوصلہ افزا رہے . ذرائع کے مطابق کم و بیش تیرہ طلباء و طالبات نے SSLC کے امتحانات دئے تھے جن میں اکثریت نے امتیازی فیصد سے کامیابی حاصل کی ہے ، جو اہلیان ناخدا محلہ مرڈیشور کے لئے ایک خوش کن خبر ہے .

ان میں سے نیشنل اردو ہائی اسکول مرڈیشور سے کل گیارہ ناخدا برادری کے طلباء نے امتیازی فیصد سے کامیابی حاصل کی ہے جن کی تفصیلات نیچے درج کی گئی ہیں .

ناصرہ بنت ابو محمد ڈانگی ٪84.96

رادف ابن آدم کمٹے کار ٪70.25

نشرہ بنت شبیر ڈونا ٪67.58

سیبہ بنت قاسم بابو ٪66.40

ایفاء بنت فتح اللہ تامو ٪66.08

فزاء بنت موسیٰ منکی کار ٪63.84

عازمہ بنت ابراہیم ڈُمّا ٪62.40

رانیہ تبسم بنت موسیٰ بڈو ٪58.88

شبستہ بنت جعفر شیرور ٪57.6

فہد کمٹے کار ٪55.84

مشاہدہ بنت صادق ڈونا ٪51.51

اسی طرح جنتا ودیالے کنڑا ہائی اسکول مرڈیشور کی طالبہ فائزہ عنبر بنت عبدالمجيد دُمّا نے ٪87.16 فیصد سے ، اور بنا ودیا انٹرنیشنل اسکول مرڈیشور کے طالب علم محمد اسعد بن أحمد ڈانگی نے ٪72.8 فیصد سے کامیابی حاصل کی ہے .

نوٹ : مذکورہ بالا طلباء و طالبات کے علاوہ اگر ناخدا محلہ مرڈیشور میں مقیم ناخدا برادری کے کسی طالب علم و طالبہ نے امسال 2019 ء کے SSLC امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہو تو ان کے سرپرستوں سے درخواست ہے کہ وہ امژو زون ویب سائٹ کے واٹساپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں .

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here