ناخدا برادری کی مختلف مساجد و عیدگاہوں میں عید الفطر 2019 ء کی نماز کے اوقات

0
1666

امژوزون ٹیم ( www.amsozone.com ) کی طرف سے جمیع مسلمانان اور پوری ناخدا برادری کو عیدالفطر کی پرخلوص مبارکباد .

تقبل الله منا ومنكم

کل عام وانتم بخیر

انشاءاللہ امسال سن 2019 عیسوی کی عید الفطر کی نماز ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی .

بارش کی صورت میں جامع مسجد تینگن گنڈی میں سوا آٹھ 8:15 بجے ، بصورت دیگر نہیں ہوگی .

بارش کی صورت میں جامع مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد میں آٹھ 8:00 بجے ، بصورتِ دیگر نہیں ہوگی .

بارش نہ ہونے کی صورت میں جامعہ آباد عیدگاہ میں آٹھ 8:00 بجے ، بصورت دیگر نہیں ہوگی .

اکوڑ اگرگون عید گاہ میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے .

کیمانی عید گاہ میں نو 9:00 بجے .

جامع مسجد ناخدا محلہ گڈکاگل پاؤنے نو 8:45 بجے .

جامع مسجد ونلی کمٹہ آٹھ 8:00 بجے .

 فاروقی محلہ ہبن گیری عیدگاہ میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے تینوں محلوں ، فاروقی محلہ ہبن گیری ، ناخدا محلہ ہینی اور نورانی محلہ بیر کوڑی کے اشتراک سے ادا کی جائے گی .

جامع مسجد خضر ٹونکا کاسر کوڈ ہوناور میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے .

جامع مسجد روشن محلہ ہوناور میں آٹھ 8:00 بجے .

جامع مسجد ناخدا محلہ منکی ساڑھے آٹھ 8:30 بجے .

جامع مسجد الھاشمی ناخدا محلہ شیرور میں سوا آٹھ 8:15 بجے .

جامع مسجد عبداللہ طلائی شیرور مارکیٹ میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے .

 جامع مسجد بلال غوثیہ محلہ شیرور پاؤنے آٹھ 7:45 بجے .

جامع مسجد فاطمہ محمد سعید کیسر کوڈی شیرور میں آٹھ 8:00 بجے .

جامع مسجد فیض کیسر کوڈی شیرور میں آٹھ 8:00 بجے .

جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ آرمے شیرور آٹھ 8:00 بجے .

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here