مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن تینگن گنڈی کی جانب سے ایک تہنیتی اجلاس کا انعقاد

0
1158

بڑی مسرت کے ساتھ اطلاعاً عرض ہے کہ انشاء اللہ مؤرخہ 6/رجب المرجب 1442 ھ مطابق 18/فروری 2021 ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء نو (09:00pm) بجے بمقام جامع مسجد تینگن گنڈی ، مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن تینگن گنڈی کے سرپرست مولانا محمد الیاس صاحب ندوی بھٹکلی دامت برکاتہ کی حفظ قرآن کی تکمیل پر مدرسہ ہذا کی جانب سے ایک تہنیتی اجلاس منعقد ہو رہا ہے جس میں حضرت مولانا کی تہنیت کی جائے گی اور ان کے خطاب کے ساتھ ساتھ دیگر علماء کرام کے خطابات بھی ہوں گے

لہٰذا اہلیان تینگن گنڈی کے مرد حضرات سے اس پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے.

والسلام

ناظم مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن تینگن گنڈی

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here